امام خمینی (رح) اور بیداری اسلامی

امام خمینی کے سیاسی نظریہ میں بیداری اسلامی

ID: 70075 | Date: 2021/06/13

امام خمینی (رح) اور بیداری اسلامی


 


مکان: تہران؛ فرہنگ و ارتباطات اسلامی ادارہ کے کانفرنس


زمان: 5/ جون 2012ء


منعقد کرنے والا: شعبہ بین الاقوامی امور فرہنگ و ارتباطات اسلامی ادارہ اور امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والے خارجی مرکز


افتتاحی تقریر: ڈاکٹر خرمشاد، اسلامی فرہنگ و ارتباطات کا موجودہ سربراه


اختتامی تقریر: ڈاکٹر ولایتی، مجمع جہانی بیداری اسلامی کے جنرل سکریٹری




کانفرنس کے محور:


امام خمینی کے سیاسی نظریہ میں بیداری اسلامی


حیات انسانی کی تاریخ میں جدید فصل رقم کرنے میں امام خمینی (رح) کی بے مثال کردار کی تحقیق اور اس کا مطالعہ


عالمی سطح پر عصر حاضر میں اسلامی بیداری تحریکوں کے بنیادی ساخت اور اس کے آغاز میں امام خمینی (رح) کے انوکھے نظریہ کا کردار