آقا بروجردی کے درس میں شرکت

امام خمینی (رح) خود ہی آیت اللہ بروجردی (رح) کے درس میں شرکت کرتے تھے

ID: 69936 | Date: 2021/05/24

آقا بروجردی کے درس میں شرکت


آیت الله شہید شیخ فضل الله محلاتی


 


امام خمینی (رح) خود ہی آیت اللہ بروجردی (رح) کے درس میں شرکت کرتے تھے اور میں ان کو عصر کے وقت مدرسہ میں دیکھتا تھا۔ میں سوچتا تھا کہ آپ کا آیت اللہ بروجردی (رح) کے درس میں شریک ہونا تعلیمی ضرورت کی بنا پر نہیں تھا بلکہ ان کے احترام کی وجہ سے تھا۔