اسلام انسانیت کی نجات کا سبب ہے

اسلام کسی ایک فرقے یا کسی ایک مذہب کے لئے نہیں آیا بلکہ یہ پوری انسانیت کے لئے ہے اسلام انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہے جو انسان نجات اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے حقیقی اسلام کی پیروی کرنی ہوگی اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کر کے انسان کامیاب

ID: 69857 | Date: 2021/05/28

اسلام انسانیت کی نجات کا سبب ہے


اسلام کسی ایک فرقے یا کسی ایک مذہب کے لئے نہیں آیا بلکہ یہ پوری انسانیت کے لئے ہے اسلام انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہے جو انسان نجات اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے حقیقی اسلام کی پیروی کرنی ہوگی اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کر کے انسان کامیاب ہو سکتا ہے انسان کی کامیابی اسلام کی اتباع اور پیروی میں ہے اسلام کا ہدف انسانیت نجات اور مستضعفین کو مستکبریں پر حاوی کرنا ہے لیکن اس کے لئے خود انسان کو کوشش کرنی ہوگی آج اس وقت ضروری ہے کہ پوری دنیا کے مظللوم ظالموں کے خلاف قیام کریں اور حقیقی اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ایک منظم تحریک کا آغاز کریں آج ایرانی قوم نے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لئے قیام کیا ہے اور مجھے امید ہیکہ بہت جلد اس قوم کو مفسدین کے شر سے رہائی مل جائے گی لیکن جب تک یہ سپر طاقتیں باقی رہیں گی تو دنیا کے مظلوموں کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہوگا اس وقت امریکا پوری دنیا کو اپنی کنٹرول میں لینا چاہتا ہے اور اسے اپنی طاقت کا بہت غرور ہے اسی طاقت کے ذریعے وہ پوری دنیا پر ظلم کر رہا ہے۔


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ اسلام کسی ایک فرقے یا کسی ایک مذہب کے لئے نہیں آیا بلکہ یہ پوری انسانیت کے لئے ہے اسلام انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہے جو انسان نجات اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے حقیقی اسلام کی پیروی کرنی ہوگی اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کر کے انسان کامیاب ہو سکتا ہے انسان کی کامیابی اسلام کی اتباع اور پیروی میں ہے اسلام کا ہدف انسانیت نجات اور مستضعفین کو مستکبریں پر حاوی کرنا ہے لیکن اس کے لئے خود انسان کو کوشش کرنی ہوگی آج اس وقت ضروری ہے کہ پوری دنیا کے مظللوم ظالموں کے خلاف قیام کریں اور حقیقی اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ایک منظم تحریک کا آغاز کریں آج ایرانی قوم نے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لئے قیام کیا ہے اور مجھے امید ہیکہ بہت جلد اس قوم کو مفسدین کے شر سے رہائی مل جائے گی لیکن جب تک یہ سپر طاقتیں باقی رہیں گی تو دنیا کے مظلوموں کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہوگا اس وقت امریکا پوری دنیا کو اپنی کنٹرول میں لینا چاہتا ہے اور اسے اپنی طاقت کا بہت غرور ہے اسی طاقت کے ذریعے وہ پوری دنیا پر ظلم کر رہا ہے۔