روزه میں نیت سے کیا مراد ہے؟

روزہ میں نیّت شرط ہے

ID: 69790 | Date: 2021/06/04

سوال: روزه میں نیت سے کیا مراد ہے؟


جواب: روزہ میں  نیّت شرط ہے یعنی (روزہ رکھنے والا) شریعت میں  روزے کے طور پر موجود مخصوص عبادت کے لئے قصد قربت کرے اور جو چیزیں  روزے کو باطل کردیتی ہیں  قربت ہی کی نیّت کے طور پر ان سے بچنے کا عہد کرے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 307