گناہان کبیرہ میں سے سب سے بڑے گناہ کونسے ہیں؟

ID: 69787 | Date: 2021/05/29

سوال: گناہان کبیرہ میں  سے سب سے بڑے گناہ کونسے ہیں؟


جواب: گناہان کبیرہ میں  سے سب سے بڑے گناہ یہ ہیں :


اللہ کا کسی کو شریک قرار دینا، جو کچھ اللہ نے نازل فرمایا ہے اس کا انکار کرنا اور اولیاء اللہ سے جنگ کرنا۔ لیکن کسی کو اللہ کا شریک قرار دینا کہ جس سے بچنا عدالت کی شرط ہے اس میں  مسامحہ ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 303