مکتب تشیع کا تعارف کرانے والے

محمد اشرف؛ سری لنکا میں دینی اور حج کے امور کے وزیر

ID: 69673 | Date: 2021/05/18

مکتب تشیع کا تعارف کرانے والے


محمد اشرف؛ سری لنکا میں دینی اور حج کے امور کے وزیر


 


حضرت امام کے تفکر کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ آپ نے بہت ہی عمدہ طریقہ سے شیعہ اور ایرانیوں کے خصوصیات کا تعارف کرادیا۔ لوگوں کو جمع کرنے میں اور ایک مرکز بنانے آپ کا اہم کردار یہ تھا کہ آپ نے امام حسین (ع) کی عزاداری کی تاکید کی اور اس تحریک کو ایک انقلاب کی شکل میں آگے بڑھانے میں امام حسین (ع) کے اسی قیام عاشورا کی روشنی میں عملی کیا۔