قاعده سلطنت اور امام خمینی (رح) کا نظریہ

سلطنت ان مفاہیم میں سے ہے جو اعتبارات کے حدود میں قابل تحقیق واقع ہوتی ہے کیونکہ ملکیت کے ساتھ قبولیت، ولایت و غیرہ عقلاء کے نزدیک منجملہ اعتباری مفاہیم میں سے ہیں

ID: 69662 | Date: 2021/05/17