شاہ کے دور میں ایران اسرائیلی جاسوسوں کا اڈہ تها

ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح نے مختلف پہلوؤں سے مسلمانوں کی صیہونی مخالف جدوجہد کو تیز کیا اور فلسطینی جدوجہد کا رخ تبدیل کردیا شاہ کی حکومت مشرق وسطی کے حساس خطے میں مغرب اور اسرائیل کا مضبوط حامی تھا شاہ کے دور ایران کا بازار اسرائیلی

ID: 69649 | Date: 2021/05/15

شاہ کے دور میں ایران اسرائیلی جاسوسوں کا اڈہ ہے


ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح نے مختلف پہلوؤں سے مسلمانوں کی صیہونی مخالف جدوجہد کو تیز کیا اور فلسطینی جدوجہد کا رخ تبدیل کردیا شاہ کی حکومت مشرق وسطی کے حساس خطے میں مغرب اور اسرائیل کا مضبوط حامی تھا شاہ کے دور ایران کا بازار اسرائیلی سامان اور مصنوعات سے بھرا ہوا تھا جس کی وجہ اسرائیل کی معیشتی حالت کافی بہتر تھی جب کہ دوسری طرف شاہ ایران کا تیل اسرائیل کو دے کر اس قابض اور ظالم حکومت کی مدد کر رہا تھا اور اسرائیل ایران کے تیل اور سرمایہ کو بندوق کی گولیوں میں بدل کر فلسطینیوں کا نشانہ بنا رہا تھا  ایران خطے میں عربوں پر کنٹرول کے لئے اسرائیلی جاسوسوں کا اڈہ بنا ہوا تھا اسرائیل کے ساتھ شاہ خفیہ تعلقات اور شاہ کی جانب  ست مسلمانوں کے اس مشترکہ دشمن کی مدد کرنا اسلامی تحریک کے آغاز کی وجوہات میں سے ایک وجہ تھی اس کے بارے میں خود امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ شاہ کے خلاف تحریک شروع کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ اسرائیل کی مدد کر رہا تھا انہوں نے فرمایا کہ شاہ اسرائیل کی تشکیل سے ہی اس کی مدد کر رہا ہے اور جب اسرائیل اور مسلمانوں کے درمیان ہونے والی جنگ اپنے عروج پر تھی تو شاہ مسلمانوں کے تیل سے اسرئیل کی مدد کر رہا تھا۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کی بانی حضرت امام خمینی (رح) فلسطین کی حمایت کی اعلان کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح نے مختلف پہلوؤں سے مسلمانوں کی صیہونی مخالف جدوجہد کو تیز کیا اور فلسطینی جدوجہد کا رخ تبدیل کردیا شاہ کی حکومت مشرق وسطی کے حساس خطے میں مغرب اور اسرائیل کا مضبوط حامی تھا شاہ کے دور ایران کا بازار اسرائیلی سامان اور مصنوعات سے بھرا ہوا تھا جس کی وجہ اسرائیل کی معیشتی حالت کافی بہتر تھی جب کہ دوسری طرف شاہ ایران کا تیل اسرائیل کو دے کر اس قابض اور ظالم حکومت کی مدد کر رہا تھا اور اسرائیل ایران کے تیل اور سرمایہ کو بندوق کی گولیوں میں بدل کر فلسطینیوں کا نشانہ بنا رہا تھا  ایران خطے میں عربوں پر کنٹرول کے لئے اسرائیلی جاسوسوں کا اڈہ بنا ہوا تھا اسرائیل کے ساتھ شاہ خفیہ تعلقات اور شاہ کی جانب  ست مسلمانوں کے اس مشترکہ دشمن کی مدد کرنا اسلامی تحریک کے آغاز کی وجوہات میں سے ایک وجہ تھی اس کے بارے میں خود امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ شاہ کے خلاف تحریک شروع کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ اسرائیل کی مدد کر رہا تھا انہوں نے فرمایا کہ شاہ اسرائیل کی تشکیل سے ہی اس کی مدد کر رہا ہے اور جب اسرائیل اور مسلمانوں کے درمیان ہونے والی جنگ اپنے عروج پر تھی تو شاہ مسلمانوں کے تیل سے اسرئیل کی مدد کر رہا تھا۔


رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ جب تک اسلامی ناب محمدی کی پیروی نہیں کریں گے ہماری حالت ایسی ہی رہے گی اور نہ ہی ہم اپنی مشکلات کو حل کر پائیں گے اور نہ ہی فلسطیں کے مسئلے کا کوئی حل نکال پائیں گے لھذا تمام اسلامی ممالک کو صدر اسلام کے دور کی طرف پلٹنا ہوگا اور اسلامی ممالک کی حکومتیں اپنی رویوں تبدیلی نہ لائیں تو مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ خود ایسی حکومتوں سے الگ کر لیں اور اپنی حکومت کے ساتھ وہ کام کریں جو ایران کی قوم نے شاہ کے ساتھ کیا ہے۔