امریکہ ایران کا دشمن کیوں بنا ہوا ہے؟

ID: 69577 | Date: 2021/04/06

امریکہ ایران کا دشمن کیوں بنا ہوا ہے؟


حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے علاقے میں ایران کی موجودگی سے امریکی نفرت اور ناراضگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران خطے میں جہاں بھی ہے وہ وہاں کی حکومت کی کے دفاع اور اس کی درخواست اور رضامندی سے پہنچا ہے حالاںکہ امریکا عراق اور شام میں زبردستی داخل ہو کر وہاں کی عوام پر ظلم کر رہا ہے۔