عمان کے سابق وزیر خارجہ سے امام خمینی سے کیا سوال کیا تھا

عمان کے سابق وزیر خارجہ سے امام خمینی سے کیا سوال کیا تھا

ID: 69459 | Date: 2021/04/26

عمان کے سابق وزیر خارجہ سے امام خمینی سے کیا سوال کیا تھا


عمان کے سابق وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹی وی پروگرام میں امام خمینی سے ہونے والی اپنی پہلی ملاقات کے برے میں کہا کہ  امام خمینی سے اس ملاقات میں ہم نے ایرانی قوم کی تحریک کی کامیابی اور اسلامی انقلاب کی تصدیق کی  اور  ان سے جنوبی یمن کے واقعات اور مارکسیوں کے وجود کے بارے میں پوچھا؟ لیکن ہمارے سوال کے جواب میں ہماری توقع کے خلاف کیوں کہ ہم نے سوچا تھا کہ شاید وہ مارکسیسم کے خلاف جارحانہ انداز اپنائیں گے لیکن انہوں نے مختصر جواب دیا  کہ وہ واقعا اسلام سے واقف نہیں ہیں اور انہیں دوبارہ اسلام کی تعلیم دی جانی چاہئے بن علوی کا کہنا تھا کہ امام خمینی کا یہ جواب ان کی مصلحت پسندانہ شخصیت کی عکاسی کرتا تھا۔عمان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ ملاقات امام خمینی کے ایک عاجز اور سادے سے گھر میں ہوئی تھی جب کہ اس چھوٹے سے گھر کے باہر ڈیڑھ لاکھ سے زائد ان کے چاہنے والے موجود تھے۔