رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

ID: 69282 | Date: 2023/03/26

رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا


اللّهُمَّ قَوِّنِی فِیهِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِک، وَأَذِقْنِی فِیهِ حَلاوَةَ ذِکرِک، وَأَوْزِعْنِی فِیهِ لِأَداءِ شُکرِک بِکرَمِک، وَاحْفَظْنِی فِیهِ بِحِفْظِک وَ سِتْرِک، یا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ


اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں، اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کر،آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے، مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ، اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے