محروموں اور کمزور لوگوں کے پیشوا کا عظیم جذبہ

بوشی فوجیموتو؛ ایران میں جاپانی سفارت کے بڑے سفیر اور سربراه

ID: 69257 | Date: 2021/04/15

محروموں اور کمزور لوگوں کے پیشوا کا عظیم جذبہ


بوشی فوجیموتو؛ ایران میں جاپانی سفارت کے بڑے سفیر اور سربراه


 


میں اپنی اور اپنی حکومت کی جانب سے امام خمینی (رح) کی رحلت پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔ محروم اور کمزور لوگوں کے عظیم روش فکر اور انسانی جذبہ رکھنے والے پیشوا کا سورج غروب ہوگیا۔ آپ نے اپنی زندگی معاشرہ کے محروم اور کمزور طبقے کی نجات کے لئے وقف کردی تھی اور اپنی قابل قدر رہبری سے اپنی قوم کے لئے خوشبختی اور پائیداری ایجاد کی۔