دنیا کو سب سے زیادہ کس چیز سے خطرہ ہے

آپ دنیا کے جس ملک سے بھی چاہیں ہمارے زمانے میں اس اسلامی جمہوریہ کا موازنہ کریں ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ کے ان رہنماؤں اور ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ کی اس جماعت کا موازنہ کریں ۔ آپ جس بھی ملک کا انتخاب کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ سب مل کر

ID: 68988 | Date: 2021/04/03

دنیا کو سب سے زیادہ کس چیز سے خطرہ ہے


آپ دنیا کے جس ملک سے بھی چاہیں ہمارے زمانے میں اس اسلامی جمہوریہ کا موازنہ کریں ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ کے ان رہنماؤں اور ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ کی اس جماعت کا موازنہ کریں ۔ آپ جس بھی ملک کا انتخاب کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ سب مل کر ایران کی طرح اپنی قوم کو اتنی آزادی دیتے ہوں اسلامی جمہوریہ ایران میں ایرانی قوم مکمل طور پر حکومتی امور میں مداخلت کرتی ہے  اور اعلی حکام کے ساتھ مل کر ملک کو چلاتی ہے مجھے نہیں لگتا کہ اپ اس طرح کا کوئی ملک ڈھونڈ سکیں،میں یہ نہیں کہنا چاہتا کہ ہم میں عیب نہیں ہیں ماشاء اللہ ہمارے اندر بھی بہت سارے عیب ہیں لیکن اگر دوسروں کے ساتھ موازنہ کریں تو ایسا لگتا ہے ایران بہتر کام کر رہا ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک سو فیصد اب انہی اہداف  پر گامزن ہے جن پر انبیاء اطہار علیھم السلام  گامزن تھے ہم ہر گز ایسا ادعا نہیں کرتے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک سو فیصد اہداف الہی پر عمل ہو رہا ہے لیکن الحمد للہ موجودہ صورتحال کو دیکھ کر ایک امید ہے کہ مستقبل قریب میں یہ کام ہو سکتا ہے۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) نے تہران کے امام بارگاہ جماران میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ملک کے اعلی حکام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اس وقت دنیا کو میزائلوں اور توپوں سے کوئی خطرہ نہیں ہے دنیا کو جس چیز سے خطرہ ہے وہ اخلاقی انحراف اور اخلاقی خرابی ہے اگر اخلاقی خرابی نہ ہو تو دنیا کو ان ہتھیاروں میں سے کسی سے بھی کوئی خطرہ نہیں ہے جو چیز اس وقت دنیا کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے وہ ان بڑے بڑے ممالک کے سر براہ ہیں جو اپنی بد اخلاقیوں سے دنیا کو خراب کر رہے ہیں۔


اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ آپ دنیا کے جس ملک سے بھی چاہیں ہمارے زمانے میں اس اسلامی جمہوریہ کا موازنہ کریں ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ کے ان رہنماؤں اور ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ کی اس جماعت کا موازنہ کریں ۔ آپ جس بھی ملک کا انتخاب کرتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ یہ سب مل کر ایران کی طرح اپنی قوم کو اتنی آزادی دیتے ہوں اسلامی جمہوریہ ایران میں ایرانی قوم مکمل طور پر حکومتی امور میں مداخلت کرتی ہے  اور اعلی حکام کے ساتھ مل کر ملک کو چلاتی ہے مجھے نہیں لگتا کہ اپ اس طرح کا کوئی ملک ڈھونڈ سکیں،میں یہ نہیں کہنا چاہتا کہ ہم میں عیب نہیں ہیں ماشاء اللہ ہمارے اندر بھی بہت سارے عیب ہیں لیکن اگر دوسروں کے ساتھ موازنہ کریں تو ایسا لگتا ہے ایران بہتر کام کر رہا ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک سو فیصد اب انہی اہداف  پر گامزن ہے جن پر انبیاء اطہار علیھم السلام  گامزن تھے ہم ہر گز ایسا ادعا نہیں کرتے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک سو فیصد اہداف الہی پر عمل ہو رہا ہے لیکن الحمد للہ موجودہ صورتحال کو دیکھ کر ایک امید ہے کہ مستقبل قریب میں یہ کام ہو سکتا ہے۔