حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ

ID: 68606 | Date: 2021/02/05

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ انسانیت کے تمام پہلوں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شخصیت میں نمایاں ہیں انہوں نے کہا کہ حضرت زہراء سلام اللہ علیھا انسانیت کے لئے معلمہ تھیں جنہوں نے اپنی پورزندگی اپنے کردار سے لوگوں کی رہنمائی اور ہدایت کی۔