صدی کے درخشاں سیاسی اور مذہبی شخصیت

علیداد رسول اف؛ تاجکستان کی مشرق شناسی قومی یونیورسٹی کے معاون

ID: 68581 | Date: 2021/03/06

صدی کے درخشاں سیاسی اور مذہبی شخصیت


علیداد رسول اف؛ تاجکستان کی مشرق شناسی قومی یونیورسٹی کے معاون


 


اصولی طور پر ایران کا اسلامی انقلاب ایک ثقافتی انقلاب تھا اور شعر جو اصلی ثقافت کی اصلی اور نمایاں پہچان ہے اسی وجہ سے اس انقلاب کی تاثیر زیادہ ہوئی اور رہبر انقلاب سے اہم ترین تاثیر جو قبول کی وہ حضرت امام خمینی تھے۔ امام خمینی کو اس صدی کا سیاسی اور مذہبی درخشاں چہرہ جاننا چاہیئے۔