سنجیدگی کے ساتھ بنیادی اصلاح کے خواہاں

شیرزاد عبداللہ یف؛ تاجکستانی شخصیت

ID: 68527 | Date: 2021/03/02

سنجیدگی کے ساتھ بنیادی اصلاح کے خواہاں


شیرزاد عبداللہ یف؛ تاجکستانی شخصیت


 


19/ ویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں اسلام کی ساری مذہبی تحریکیں اصلاح اور اسلامی آگہی کی تعمیر نو کے لئے بہترین موقع تھا۔ لیکن امام خمینی (رح) سے پہلے اصلاح کے خواہاں افراد میں سے کسی نے اس مسئلہ کو سنجیدگی اور گہرائی سے نہیں لیا۔


آیت اللہ خمینی کے سلوک کی نمایاں خصوصیت یہ تھی کہ آپ نے ان اصلاحات کو دوحصوں میں تقسیم کیا۔ 1. حوزہ علمیہ میں اصلاح۔ 2. مذہبی عمومی آگاہی میں اصلاح۔ سابق اصلاح کے خواہاں افراد کے برعکس۔ آیت اللہ خمینی اسلام کو نہ اوپر سے نیچے بلکہ مرکز سے نیچے کی طرف اصلاحات کا آغاز کیا۔