عالمی نظریہ

صفر علی سلیمانی؛ یونیورسٹی کے پروفیسر

ID: 68526 | Date: 2021/03/02

عالمی نظریہ


صفر علی سلیمانی؛ یونیورسٹی کے پروفیسر


 


حضرت امام خمینی (رح) روشن اور نورانی شمع کی طرح تھے اور آپ ایران کے حال اور مستقبل کی تشخیص دے سکے۔ امام ایک آسمانی ہدیہ تھے اور آپ کا دین، علم، ثقافت اور سیاست میں نظریہ عالمی نظریہ تھا۔