عظیم مرد

مین ٹیمر شایمیف؛ تاتارستان کے وزیر اعظم

ID: 68524 | Date: 2021/03/02

عظیم مرد


مین ٹیمر شایمیف؛ تاتارستان کے وزیر اعظم


 


اس عظیم مرد (امام خمینی) کی جاں نثاری اور تاثر موجودہ دنیا کی تبدیلیوں میں ہمیشہ ہمیشہ لوگوں کے ذہنوں اور تاریخ کے صفحات پر باقی رہے گی۔ امام خمینی (رح) ایک عظیم انسان تھے کہ آپ نے قدیمی تاناشاہی کو نابود کرکے دم لیا اور ایرانی عوام کو اپنے ہمراہ کیا اور لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام بنالیا۔