یادگار نام

سید ساجد نقوی؛ پاکستانی شیعوں کا قائد

ID: 68457 | Date: 2021/02/27

یادگار نام


سید ساجد نقوی؛ پاکستانی شیعوں کا قائد


 


حضرت امام خمینی (رح) کی الہی شخصیت کے بارے میں کافی کچھ کیا گیا ہے لیکن یہ مرد الہی ابھی پہچانے نہیں گئے ہیں لہذا اس عظیم امام کی زندگی کی راہ میں زیادہ سے زیادہ کوشش کرنی چاہیئے اور اسے اپنی خود سازی کا معیار قرار دینا چاہیئے۔ امام کی یاد ہمیشہ مظلوموں اور دبے کچلے لوگوں کے دلوں میں باقی رہے گی۔