مرد میدان جہاد اور انقلاب

محمد منور؛ اقبال اکیڈمی کے سربراہ

ID: 68453 | Date: 2021/02/27

مرد میدان جہاد اور انقلاب


محمد منور؛ اقبال اکیڈمی کے سربراہ


 


امام خمینی (رح) مرد میدان جہاد اور انقلاب تھے کہ علامہ اقبال کی طرح آئے اور رخصت ہوگئے لیکن اسلامی انقلاب کے آثار قیامت تک حوصلہ بخش اور ایمان افروز رہیں گے۔ ان شاء اللہ۔