قوی اور مقتدر

حجت الاسلام علیا؛ اسلامی مفکر اور دانشور

ID: 67944 | Date: 2021/01/31

قوی اور مقتدر


حجت الاسلام علیا؛ اسلامی مفکر اور دانشور


 


چنانچہ اگر امام خمینی کی شخصیت وسیع پہلووں اور ابعاد و جوانب کی حامل نہ ہوتی تو آپ کی تحریک دنیا میں وسیع پیمانہ پر اس طرح کی تاثیر نہ دکھاتی۔ آپ کی گفتار کی عمیق اثر و رسوخ دنیا والوں کے دلوں میں آپ کی قوی اور مقتدر شخصیت کا نتیجہ ہے۔ حضرت محمد (ص) کے خاندان کی ایک فرد معمولی اور سادہ زندگی کے ساتھ جس کی کہیں سے کوئی مالی اور عالمی امداد نہ ہوتی ہو اس نے ایران میں اس طرح کی تحریک پیدا کی کہ دنیا کے تمام آزادی خواہاں انسانوں کے لئے نمونہ عمل اور آئیڈیل ہوگئے۔