امام خمینی کا پہلا خط جو انہوں نے ترکی سے لکھا تھا

حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی نے اپنی بایک یاد داشت میں نقل کیا ہے

ID: 67776 | Date: 2021/01/17

امام خمینی کا پہلا خط جو انہوں نے ترکی سے لکھا تھا


راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی نے اپنی بایک یاد داشت میں نقل کیا ہے کہ ترکی میں ملک بدری کے دوران بھی امام خمینی وہاں بھی غریبوں اور مستضعفین سے غافل نہیں تھے انہوں نے ترکی پہنچتے ہی ایک خط میں لکھا تھا جس میں انہوں نے غریبوں اور مستضعفین کو کوئلہ دینے کی تاکید کی تھی کیوں کہ اس سال  ملک میں کافی سردی تھی اور اسی لئے انہوں نے غریبوں کو کوئلہ دینے کی تاکید کی تھی۔