شہداء فاونڈیشن کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

ID: 67695 | Date: 2021/01/12

شہداء فاونڈیشن کی اہمیت کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟


اسلامی تحریک کے رہنما نے شھید فاونڈیشن کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس فاونڈیشن کے اراکین کو اپنے کام کی اہمیت سمجھنا چاہیے کہ فاونڈیشن کا یہ کام بہت عظیم ہے شہداء کے لواحقین کی خدمت کرنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرنے کے برابر ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھے امید ہر انسان اور قوم کا ہر فرد شہداء کی راہ پر چلتے ہوئے اسلام کی خدمت کرے تو اس ملک کا مستقبل مضبوط اور مستحکم ہو جائے گی۔