شہید کے خون کے ایک قطرے کی اہمیت اور فضلیت

ہر کام کی ارزش اور اہمیت اسی بات سے لگائی جاسکتی ہے کہ وہ کام کس کے لئے ہو رہا ہے

ID: 67684 | Date: 2021/01/11

شہید کے خون کے ایک قطرے کی اہمیت اور فضلیت


ہر کام  کی ارزش اور اہمیت اسی بات سے لگائی جاسکتی ہے کہ وہ کام کس کے لئے ہو رہا ہے جو بھی اللہ کی راہ میں اس کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اس کی ارزش اور اہمیت زیادہ ہے لیکن ہر چیز کی اپنی اہمیت ہے جو بھی گروہ اللہ کے لئے اسلام کی خاطر اپنے ملک کی خدمت کرتے ہیں ایسے افراد کی اللہ کی نگاہ میں ایک خاص اہمیت ہے لیکن شہداء کے لواحقین کی خدمت کرنا سب سے اہم ہے شہید کے بارے میں اسلام اور اولیاء اسلام کی طرف سے بہت ساری روایات نقل ہوئی ہیں ایک حدیث میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ شہید کے بدن سے نکلا ہوا خون کا ایک قطرہ اس کے سارے گناہوں کو دھو دیتا ہے لذا شھید کی خدمت کرنے کی بہت اہمیت ہے جو لوگ شہداء کے لواحقین کی خدمت کرتے ہیں انھیں اپنے اس کام کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے کہ وہ کتنا عظیم کام انجام دے رہے ہیں۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) شہدا اور ان کے لواحقین کی خدمت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر کام  کی ارزش اور اہمیت اسی بات سے لگائی جاسکتی ہے کہ وہ کام کس کے لئے ہو رہا ہے جو بھی اللہ کی راہ میں اس کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اس کی ارزش اور اہمیت زیادہ ہے لیکن ہر چیز کی اپنی اہمیت ہے جو بھی گروہ اللہ کے لئے اسلام کی خاطر اپنے ملک کی خدمت کرتے ہیں ایسے افراد کی اللہ کی نگاہ میں ایک خاص اہمیت ہے لیکن شہداء کے لواحقین کی خدمت کرنا سب سے اہم ہے شہید کے بارے میں اسلام اور اولیاء اسلام کی طرف سے بہت ساری روایات نقل ہوئی ہیں ایک حدیث میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ شہید کے بدن سے نکلا ہوا خون کا ایک قطرہ اس کے سارے گناہوں کو دھو دیتا ہے لذا شھید کی خدمت کرنے کی بہت اہمیت ہے جو لوگ شہداء کے لواحقین کی خدمت کرتے ہیں انھیں اپنے اس کام کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے کہ وہ کتنا عظیم کام انجام دے رہے ہیں۔


اسلامی تحریک کے رہنما نے شھید فاونڈیشن کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس فاونڈیشن کے اراکین کو اپنے کام کی اہمیت سمجھنا چاہیے کہ فاونڈیشن کا یہ کام بہت عظیم ہے شہداء کے لواحقین کی خدمت کرنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرنے کے برابر ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھے امید ہر انسان اور قوم کا ہر فرد شہداء کی راہ پر چلتے ہوئے اسلام کی خدمت کرے تو اس ملک کا مستقبل مضبوط اور مستحکم ہو جائے گ۔


رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شہید فاونڈیش میں کام کرنا قسمت کی بات ہے یہاں پر کام کرنے والا ہرشخص اللہ کے لیئے کام کرتا ہے ان معلولین کی خدمت کرنے کا عظیم ثواب ہے جس کا اجر صرف اللہ ہی دے سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی اس کام کا اجر نہیں دے سکتا۔