راوی: مشھدی جعفر

امام خمینی کا بہترین رد عمل

ID: 67676 | Date: 2021/01/05

امام خمینی کا بہترین رد عمل


راوی: مشھدی جعفر


شھدی جعفر امام کے خادم اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی کی آزادی کے بعد ان سے ملنے تہران گئے لیکں وہاں امام سے ملنے کی اجازت نہیں ملی ہم بھی امام کی اقامتگاہ کے اطراف میں رک  گئے اور اچانک ہمیں معلوم ہوا کہ انھیں قیطریہ لے جا رہے ہیں اور وہاں پر امام ایک عالم دین کے گھر جو ان کے محبین میں سے تھے چار مہینے تک رکے ہم بھی اسی گھر میں رکے تھے مجھے یاد ہے کہ ایک دن ہم اس گھر میں وضو کر رہا تھا تو امام ہمیں مخاطب قرار دیتے ہوے فرمایا کہ آپ کے وضو میں کچھ اشکالات ہیں امام کے اس رد عمل سے ہمیں بہت خوشی ہوئی۔