راوی:فریدہ مصطفوی

اتنے پیسوں سے پرینٹ نہیں کیا جا سکتا

ID: 67637 | Date: 2020/12/20

اتنے پیسوں سے پرینٹ نہیں کیا جا سکتا


راوی:فریدہ مصطفوی


فریدہ مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ یہ وہ بات ہے جس کو میں نے خود نجف اشرف سنا تھا ایک دن امی نے سے امام (رہ) سے کہا مصطفی کی کتابوں کو نشر کیوں نہیں کرتے امام نے فرمایا کہ اتنے پیسے نہیں ہیں کہ کتابوں کو نشر کیا امی نے کہا کہ کیا ان پیسوں سے کتابوں کو نشر نہیں کیا جا سکتا تو امام نے فرمایا کہ یہ پیشے اتنے نہیں ہیں کہ ان سے کتابیں نشر کی جا سکیں کیوں کہ یہ پیسے مستضعفین کے لئے ہیں۔