آپسی اختلافات سے کس کو نقصان ہوگا ؟

آپسی اختلافات سے کس کو نقصان ہوگا ؟

ID: 67552 | Date: 2020/12/11

آپسی اختلافات سے کس کو نقصان ہوگا ؟


رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آپسی اختلافات کے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے آپسی اٰختلاف سے امریکا کو فائدہ ہو گا اس وقت اگر کوئی اختلافی گفتگو کرتا تو ایسے شخص کو پہچانیں ایسے افراد ملک میں ناامنی ایجاد کر کے امریکا کو اپنے ناپاک منصوبوں کامیاب بنانا چاہتے ہیں۔