امریکہ کو طاقتور بنانے میں ملسلمانوں کا کیا کردار ہے؟

ID: 67520 | Date: 2020/12/03

امریکہ کو طاقتور بنانے میں ملسلمانوں کا کیا کردار ہے؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے فرمایا کہ اسلام نے ہمیشہ مسلمانوں کو متحد رہنے کی تاکید ہے اور صدر اسلام سے ہی ملسمانوں کو اتحاد کی دعوت دی ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کے آپسی اختلاف کی وجہ سے امریکہ جیسے ظالم ملک طاقتور بنے ہوئے ہیں اگر عالم اسلام متحد ہو جائے تو دنیا کی یہ بڑی طاقتیں اس کے سامنے سر جھکانے کے لئے مجبور ہو جائیں گی۔