کارٹر کے عمل پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا ؟

کارٹر کے عمل پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا ؟

ID: 67515 | Date: 2020/11/23

کارٹر کے عمل پر امام خمینی(رح) کا کیا رد عمل تھا ؟


اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا کہ جو کچھ کارٹر نے کیا ہے وہ بین الاقوامی کی خلاف ورزی ہے اور جب تک کارٹر بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوے ایرانی قوم کے مجرم کو ہمارے حوالے نہیں کرے گا تب تک ان قیدیوں کی رہائی نا ممکن ہے اور ہم شاہ کے آنے کے ان جاسوسوں کو رہا کریں اور اگر ایسا نہ ہوا تو ہم اپنے ملک میں ان کے خلاف مقدمہ چلائیں گے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کے مطابق ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔