کیا شاہ صرف امام خمینی (رح) کا دشمن تھا

کیا شاہ صرف امام خمینی (رح) کا دشمن تھا

ID: 67507 | Date: 2020/11/07

کیا شاہ صرف امام خمینی (رح) کا دشمن تھا


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ لوگ نعرہ لگا رہے ہیں کہ ہم تیرے دشمن کو نہیں چھوڑیں گے لیکن یہ شخص صرف میرا دشمن نہیں بلکہ یہ اور اس کا باپ پچاس سال سے اس قوم کے دشمن بنے ہوئے ہیں یہ ملک کے استقلال کے دشمن ہیں قوم کی آزادی کے دشمن ہیں یہ ہماری قوم کے خزانوں کے دشمن ہیں یہ ہماری ثقافت کے دشمن ہیں یہ ہمارے اقتصاد کے خونخوار دشمن ہیں یہ اسلام کے خونخوار دشمن ہیں۔