راوی:کمانڈر محسن رضائی

مجاہدین کے لئے دعا کرنا میرا ہر روز کا کام ہے

سردار محسن رضائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ جناب صادق آھنگر کے ہمراہ امام خمینی(رح) کی خدمت میں شرفیاب ہونے کا موقع ملا

ID: 67452 | Date: 2020/12/30

مجاہدین کے لئے دعا کرنا میرا ہر روز کا کام ہے


راوی:کمانڈر محسن رضائی


سردار محسن رضائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ جناب صادق آھنگر کے ہمراہ امام خمینی(رح) کی خدمت میں شرفیاب ہونے کا موقع ملا جس میں یہ طہ ہوا تھا کہ جناب صادق آھنگر صاحب دو تین اہم مطالب کو امام (رہ) کے سامنے پیش کریں گے سب سے پہلے انہوں نے مجاہدین کی طرف سے سلام عرض کرتے ہوئے کہا کہ مجاہدین نے آپ سے دعا کی گزارش کی ہے اور خاص طور پر کہا کہ آپ نماز شب میں ان کے لیئے دعا کریں امام نے مسکراتے ہوئے فرمایا کہ ان کی خدمت میں میرا سلام بھی عرض کرنا میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں اور یہ میرا ہر روز کا کام ہے اس کے بعد امام (رہ) کی خدمت میں عرض کیا کہ کیا آپ اپنے بیٹوں کے لئے کوئی پیغام دینا چاہیں گے امام (رہ) نےفرمایا کہ ان سے کہیں اچھی طرح سے جنگ کریں اور آگے بڑھیں۔