فرانس میں عیسائی عورت کا امام خمینی کو عجیب خطاب

فرانس کے جنوبی کلیسا کی طرف سے 5 افراد کو نمائندہ بنا کر امام خمینی کے

ID: 67353 | Date: 2020/12/24

فرانس میں عیسائی کا عورت کا امام خمینی کو عجیب خطاب


فرانس کے جنوبی کلیسا کی طرف سے 5 افراد کو نمائندہ بنا کر امام خمینی کے استقبال اور ان سے ملاقات کے لے بھیجا اس سے پہلے کہ وہ امام خمینی رہ سے ملاقات کرتے امام خمینی نے کہا کہ مہمانوں کے لئے تحفہ خریدیں جب وہ ملاقات کے لئے داخل ہوئےایک خاتون جو اس گروہ کی سربراہ تھی اس نے اپنےجملے کو اس طرح شروع کیا اے امام اے وہ جو اللہ تعالی کی حاکمیت کو زمیں پر برقرار کرنے کے لئے آئے ہو یہ اس مسیحی خاتون کے جملے تھے وہ یہ جملے ادا کر رہی تھی اور وہاں پر موجود افراد رونے لگے۔