بے ایمانی اختلافات کی وجہ ہے

اگر سارے انبیاء ایک جگہ جمع ہو جائیں پھر بھی ان کے درمیان اختلاف پیدا نہیں ہوگا آپ فرض کریں

ID: 67336 | Date: 2020/12/22

بے ایمانی اختلافات کی وجہ ہے


اگر سارے انبیاء ایک جگہ جمع ہو جائیں پھر بھی ان کے درمیان اختلاف پیدا نہیں ہوگا آپ فرض کریں کہ اس وقت انبیاء اور اولیاء اس دنیا میں آجائیں پھر بھی ان کے درمیان اختلاف نہیں ہو گا کیوں اختلاف کی وجہ خود خواہی ہے یہ اختلافات نفس سے پیدا ہوتے ہیں لیکن انہوں نے اپنے نفس کو مار دیا ہے انہوں نے جہاد کیا ہے اور وہ سب خدا کو چاہتے ہیں جس کا ہدف خدا ہو اور جو خدا کو چاہتے ہیں ان کے درمیان اختلاف نہیں ہوتے سارے اختلافات کی وجہ خود خواہی ہے سارے اختلاف اس وجہ سے ہوتے ہیں کیوں کہ یہ اپنے لئے کچھ چاہتا ہے اور وہ اپنے لئے کچھ چاہتا ہے یہ چاہتا کہ طاقت صرف اس کے پاس ہو جب کے اس کے ساتھ زندگی گزارنے والا دوسرا انسان چاہتا ہے طاقت اسی کی ہو یہی خود خواہی انسانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرتی ہے اگر سارے انسانوں کی انبیاء علیھم السلام کی تعلیمات کے مطابق تربیت اور پرورش ہو تو اس دنیا میں فتنہ و فساد نہیں ہو گا اگر سارے انسان انبیاء علیھم السلام کی تعلیمات کے مطابق عمل کریں تو ساری مشکلات ختم ہو جائیں گی۔


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد قم میں اپنے ایک بیان بے ایمانی کے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر سارے انبیاء ایک جگہ جمع ہو جائیں پھر بھی ان کے درمیان اختلاف پیدا نہیں ہوگا آپ فرض کریں کہ اس وقت انبیاء اور اولیاء اس دنیا میں آجائیں پھر بھی ان کے درمیان اختلاف نہیں ہو گا کیوں اختلاف کی وجہ خود خواہی ہے یہ اختلافات نفس سے پیدا ہوتے ہیں لیکن انہوں نے اپنے نفس کو مار دیا ہے انہوں نے جہاد کیا ہے اور وہ سب خدا کو چاہتے ہیں جس کا ہدف خدا ہو اور جو خدا کو چاہتے ہیں ان کے درمیان اختلاف نہیں ہوتے سارے اختلافات کی وجہ خود خواہی ہے سارے اختلاف اس وجہ سے ہوتے ہیں کیوں کہ یہ اپنے لئے کچھ چاہتا ہے اور وہ اپنے لئے کچھ چاہتا ہے یہ چاہتا کہ طاقت صرف اس کے پاس ہو جب کے اس کے ساتھ زندگی گزارنے والا دوسرا انسان چاہتا ہے طاقت اسی کی ہو یہی خود خواہی انسانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرتی ہے اگر سارے انسانوں کی انبیاء علیھم السلام کی تعلیمات کے مطابق تربیت اور پرورش ہو تو اس دنیا میں فتنہ و فساد نہیں ہو گا اگر سارے انسان انبیاء علیھم السلام کی تعلیمات کے مطابق عمل کریں تو ساری مشکلات ختم ہو جائیں گی۔


ریبرکبیر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کی اس آیت المومنون اخوۃ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ مومنین ایک دوسرے کے بھائی ہیں جس طرح ایک بھائی دوسرے بھائی کے حق میں نیکی کرتا ہے اگر ہم نے کبھی دیکھا کہ بھائی ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں تو اس کی وجہ بے ایمانی ہے یعنی ایسے افراد کے دلوں میں ایمان نے ابھی تک اثر نہیں کیا۔