کمانڈر محسن رضائی

مجاہدین میرے بیٹے ہیں

ID: 66852 | Date: 2020/11/12

مجاہدین میرے بیٹے ہیں


کمانڈر محسن رضائی


محسن رضائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) ہمیشہ مجاہدین پر ایک خاص نظر رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ سب میرے بیٹے ہیں اور میرے بیٹوں کو میرا سلام ضرور پہنچا دیں۔