حملوں کی رات سحر تک دعا کرتے تھے

حملوں کی رات سحر تک دعا کرتے تھے

ID: 66851 | Date: 2020/11/10

حملوں کی رات سحر تک دعا کرتے تھے


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے ایک محافظ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ بعض اوقات میں خود دیکھتا ہوں اور اس بات کا گواہ ہوں کہ امام خمینی(رح) حملوں کی رات سحر تک میدان جنگ میں ہڑنے مجاہدین کے لئے دعا کیا کرتے تھے۔