امام خمینی(رہ) نے الہی علوم کو زندہ کیا ہے

امام خمینی(رہ) نے الہی علوم کو زندہ کیا ہے

ID: 66737 | Date: 2020/09/20
امام خمینی(رہ) نے الہی علوم کو زندہ کیا ہے


رہبر معظم انقلاب اسلامی: حقیقت میں ہمارے بزرگوار امام نے اپنے الہی قیام کے ذریعہ تمام انسانوں کو حیات عطا کی اور انہوں نے تمام جانوں کو زندہ کرتے ہوئے الہی علوم کو زندہ کیا اور خداوندمتعال نے بھی ہمیشہ ان کی غیبی امداد فرمائی، امام راحلؒ نے ترک شدہ قرآن و سنت کو زندہ کیا اور ترک شدہ دین کو دینِ مانوس بنا دیا۔