امام خمینی(رہ) شجاع اور مدبر تھے

امام خمینی(رہ) شجاع اور مدبر تھے

ID: 66736 | Date: 2020/09/09

امام خمینی(رہ) شجاع اور مدبر تھے


آیۃ اللہ علامہ محمد تقی جعفری (رہ): امام خمینی (رہ) ہوشیار، شجاع، مدبّر وغیرہ وغیرہ صفات کے مالک تھے کوئی بھی افسوسناک واقعہ انہیں شکست نہیں دے پایا اور رونما ہونے والے بڑے بڑے واقعات کی بھی ان کے سامنے کوئی اہمیت نہیں تھی۔