امام خمینی(رح) کی شخصیت دوسروں کو اپنی طرف جذب کرتے تھے

امام خمینی(رح) کی شخصیت دوسروں کو اپنی طرف جذب کرتے تھے

ID: 66734 | Date: 2020/09/27
امام خمینی(رح) کی شخصیت دوسروں کو اپنی طرف جذب کرتے تھے


حضرت آیۃ اللہ فاضل لنکرانی: امام خمینی (رہ) کا نورانی چہرہ ہمیشہ ہر دیکھنے والے کو ان کی جانب مجذوب بنا دیتا تھا نیز ان کی حرکات و سکنات، ہر کام میں نظم و ہم آہنگی، نہایت اطمینان و سکون کے ساتھ گفتگو اور راستہ چلتے وقت ناقابل تعریف وقار وغیرہ وغیرہ صفات ان کی روح بلند کی حاکی ہیں۔