شیعہ علماء کے درمیان امام خمینی(رح) جیسی شخصیت نہیں

ID: 66732 | Date: 2020/10/26

شیعہ علماء کے درمیان امام خمینی(رح) جیسی شخصیت نہیں 


حضرت آیۃ اللہ اشرفی اصفہانی: ہمیں اعتراف کرنا چاہئے کہ زمانہ غیبت میں امام خمینی (رہ) جیسی عظیم الشان شخصیت کی طرح کوئی اور ہمیں نہیں ملتی۔ امام خمینی (رہ) مکمل طور پر انسان کامل کے مصداق تھے ہم ہرگز عالم اسلام اور شیعہ علماء کے درمیان طول تاریخ میں ان کی مانند کسی کو نہیں ڈھونڈ سکتے۔