دوسروں کو غیر مسلم کہنے والے خود اسلام سے بے خبر ہیں

ID: 66710 | Date: 2020/11/06

دوسروں کو غیر مسلم کہنے والے خود اسلام سے بے خبر ہیں


کچھ لوگ جو اسلام پر بالکل بھی اعتقاد نہیں رکھتے وہ اسلام کو صرف عرب ممالک میں خلاصہ کرنا چاہتے ہیں ایک دو دن پہلے کچھ اخباروں کے توسط سے مجھ تک یہ بات پہنچی کہ صدام حسین نے پارلیمنٹ میں کچھ وہیات گفتگو کی ہے اس نے یہ جو کہا کہ فارس مسلمان نہیں ہے اس نے یہ بات اس دلیل کے ساتھ کہ قرآن عربی میں ہے خود رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بھی عرب ے تھے اور اسلام بھی عربوں کا ہے اس منحرف شخص کی منطق جو اسلام سے بے خبر ہے یہ شخص جو اسلام پر یقین بھی نہیں رکھتا اور وہ خود دوسروں کو مسلمان ہونے اور نہ ہونے کی سند دے رہا ہے اس کے کہنے کا مطلب ہیکہ ہندوستان، پاکستان، انڈونیشیا اور دوسرے ممالک کے لوگ مسلمان نہیں ہیں یہ شخص خود اسلام اور قرآن سے بے خبر ہے جبکہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے آخر نبی ہیں اور تمام انسانوں کے لئے مبعوث ہوئے ہیں قرآن کریم کا کہنا ہے کہ اسلام تمام قبیلوں کا ہے جو بھی اس پر ایمان لے آیا اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بہت سی روایات ہیں جن میں یہ ملتا ہے کہ اسلام سب کے لئے اور اسلام کا ہدف تمام انسانوں کی ہدایت ہے۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے پاکستان کے مسلمانوں سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ کچھ لوگ جو اسلام پر بالکل بھی اعتقاد نہیں رکھتے وہ اسلام کو صرف عرب ممالک میں خلاصہ کرنا چاہتے ہیں ایک دو دن پہلے کچھ اخباروں کے توسط سے مجھ تک یہ بات پہنچی کہ صدام حسین نے پارلیمنٹ میں کچھ وہیات گفتگو کی ہے اس نے یہ جو کہا کہ فارس مسلمان نہیں ہے اس نے یہ بات اس دلیل کے ساتھ کہ قرآن عربی میں ہے خود رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بھی عرب ے تھے اور اسلام بھی عربوں کا ہے اس منحرف شخص کی منطق جو اسلام سے بے خبر ہے یہ شخص جو اسلام پر یقین بھی نہیں رکھتا اور وہ خود دوسروں کو مسلمان ہونے اور نہ ہونے کی سند دے رہا ہے اس کے کہنے کا مطلب ہیکہ ہندوستان، پاکستان، انڈونیشیا اور دوسرے ممالک کے لوگ مسلمان نہیں ہیں یہ شخص خود اسلام اور قرآن سے بے خبر ہے جبکہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے آخر نبی ہیں اور تمام انسانوں کے لئے مبعوث ہوئے ہیں قرآن کریم کا کہنا ہے کہ اسلام تمام قبیلوں کا ہے جو بھی اس پر ایمان لے آیا اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بہت سی روایات ہیں جن میں یہ ملتا ہے کہ اسلام سب کے لئے اور اسلام کا ہدف تمام انسانوں کی ہدایت ہے۔


اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ ہم برسوں سے مسلمانوں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہے  ہیں کیوں کہ اس وقت مسلمانوں کو جتنی بھی پریشانیوں کا سامنا ہے ان سب کی وجہ بیرونی طاقتیں ہیں جو کہ مسلمانوں میں اختلاف اور تفرقہ ڈال کر ان کے خزانوں کو لوٹنا چاہتے ہیں یہ طاقتیں عالم اسلام کو اپنی حاکمیت کے زیر نظر رکھنا چاہتی ہیں ان طاقتوں نے کچھ مسلمانوں کو بھی اپنا مزدور بنایا ہوا ہے اوریہ بھی ان میں سے ایک ہے۔