شاہ کی دولت کو گھر میں تبدیل کر دیں

شاہ کی دولت کو گھر میں تبدیل کر دیں

ID: 66708 | Date: 2020/11/02

شاہ کی دولت کو گھر میں تبدیل کر دیں


راوی: آیت اللہ شہید محلاتی


آیت اللہ شہید محلاتی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جس دن امام خمینی (رح) قم جانا تھا اسی رات انہوں نے ساتھیوں کو جمع کیا جن میں شہید بہشتی، جناب ہاشمی اور دوسرے اعلی افراد تھے امام نے غصہ کی حالت میں سے فرمایا کہ میں جا رہا ہوں لیکن آپ شاہ کی دولت سے غریبوں کے لئے گھر بنائیں اور اسی رات کو ان کے حکم سے  مستضعیفین اور غریبوں کی مدد کے لئے ایک کمیٹی بانئی گئی تھی۔