کامیابی کا راز

ID: 66622 | Date: 2020/10/30

کامیابی اور فتح کے راز کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ  جب یہ چھوٹی چھوٹی طاقتیں مل جاتی تو ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہو جاتی ہیں ہمارا معاشرہ بھی ایسا ہے جب تک ہم جدا جدا رہیں گے تو طاقت نہیں بنا پائیں لیکن سب متحد ہو جائیں تو بڑی بڑی طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔