پارلیمنٹ ممبر کی خصوصیات

پارلیمنٹ کے ممبر کو کیسے انتخاب کریں؟

ID: 66589 | Date: 2020/10/14

پارلیمنٹ کے ممبر کو کیسے انتخاب کریں؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) جب ہم اسلامی جمہوریہ چاہتے ہیں تو لوگوں کو معلوم ہے کے وہ کس کو اپنا نمائندہ بنا کر پارلیمنٹ میں بھیجیں لوگ جانتے ہیں کس کو اسلامی احکام کی تشخیص کے لئے اسمبلی میں بھیجیں کیا وہ لوگ جو دین اور اسلام پر کوئی اعتقاد نہیں رکھتے وہ چاہتے ہیں کے لوگ انھیں انتخاب کریں کوئی دوسری طاقت ہماری قوم کی رہنمائی نہیں کر سکتی ہماری قوم کو کسی کی رہنمائی کی ضرورت نہیں وہ جانتی ہے کے کسے انتخاب کرنا ہے اور کسے اسلامی قوانین کی تشخیص کے لئے پارلیمنٹ میں بھیجنا ہے یہ علماء ہی تھے۔