دنیا فانی ہے کیا باقی رہے گا

ID: 66583 | Date: 2020/10/02

اس دنیا کے بارے میں امام خمینی(رح) نے کیا فرماتے ہیں؟


رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ دنیا فانی ہے ہم سب کو جانا ہے جو چیز باقی رہے گی وہ آپ کے اور ہمارے نیک اعمال ہیں اس دنیا کی کوئی اہمیت نہیں ہے جس چیز کی اہمیت ہے وہ انیک اعمال ہیں ہم سب نے اس دنیا سے جانا ہے نہ صرف ہم بلکہ انبیاء علیھم السلام کا بھی یہی ہدف تھا۔