امام زمانہ کے منتظرین کا صلہ

ID: 66581 | Date: 2020/10/26
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس توقع کا صلہ کیا ہے اور انتظار کرنے والوں کے لئے ثمرات کیا ہیں؟


اسلامی انقلاب کے  بانی ھضرت امام  خمینی فرماتے ہیں کہ  امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا انتظار کرنے والوں کے لیے یہی کافی ہے کہ ان کا نام امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے صحابیوں میں لکھا جائے گا۔