حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز دنیا کے مظلوموں کی امید ہے:امام خمینی

ربیع الاول کی نویں تاریخ حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز دنیا کے مظلوموں کی امید ہے وہ آئے گئے اور دنیا کو انصاف سے پُر کردیں گے

ID: 66580 | Date: 2020/10/26

حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز دنیا کے مظلوموں کی امید ہے


ربیع الاول کی نویں تاریخ حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز دنیا کے مظلوموں کی امید ہے وہ آئے گئے اور دنیا کو انصاف سے پُر کردیں گے ربیع الاول کی نویں تاریخ نہ صرف امام عصر (ع) کی امامت کا پہلا دن ہے بلکہ شیعہ تاریخ کے ایک اہم دور کے آغاز کا دن بھی ہے شیعہ اس دن کو عید کے طور پر مناتے ہیں اور عبادت کرتے ہیں اور اس میں خوش ہوتے ہیں جیسا کے سب کو معلوم ہے کہ کسی بھی دور زمین خدا کے حجت سے خالی نہیں ہو گی فقہی اور روایی منابع میں موجود دستاویزات سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ امام حسن عسکری کی شہادت کے بعد لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آخری خلیفہ کے لئے کافی پریشان تھے کہ حضرت مہدی علیہ السلام نے اپنے چچا کو ہٹا کر اپنے والد گرامی کی نمازہ جنازہ پڑھائی اور عوام کے سامنے ظاہر ہو کر انہوں نے انسانیت کی  حسین ابن علی (ع) کی باقیات کی طرف متوجہ مبذول کی اور لوگوں کی پریشانیوں کو بر طرف کر دیا۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ربیع الاول کی نویں تاریخ حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے حضرت مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز دنیا کے مظلوموں کی امید ہے وہ آئے گئے اور دنیا کو انصاف سے پُر کردیں گے ربیع الاول کی نویں تاریخ نہ صرف امام عصر (ع) کی امامت کا پہلا دن ہے بلکہ شیعہ تاریخ کے ایک اہم دور کے آغاز کا دن بھی ہے شیعہ اس دن کو عید کے طور پر مناتے ہیں اور عبادت کرتے ہیں اور اس میں خوش ہوتے ہیں جیسا کے سب کو معلوم ہے کہ کسی بھی دور زمین خدا کے حجت سے خالی نہیں ہو گی فقہی اور روایی منابع میں موجود دستاویزات سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ امام حسن عسکری کی شہادت کے بعد لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آخری خلیفہ کے لئے کافی پریشان تھے کہ حضرت مہدی علیہ السلام نے اپنے چچا کو ہٹا کر اپنے والد گرامی کی نمازہ جنازہ پڑھائی اور عوام کے سامنے ظاہر ہو کر انہوں نے انسانیت کی  حسین ابن علی (ع) کی باقیات کی طرف متوجہ مبذول کی اور لوگوں کی پریشانیوں کو بر طرف کر دیا۔


اسلامی انقلاب کے رہبر کبیر نے فرمایا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہر مسلمان کا ایک اہم فریضہ یہ ہے کہ حضرت مہدی (ع) کے ظہور کے منتظر رہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس توقع کا صلہ کیا ہے اور انتظار کرنے والوں کے لئے ثمرات کیا ہیں؟ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا انتظار کرنے والوں کے لیے یہی کافی ہے کہ ان کا نام امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے صحابیوں میں لکھا جائے گا۔