تحریک کی کامیابی کے راز

ID: 66515 | Date: 2020/10/24

کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے کس بات کی ضرورت ہے؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے عالم اسلام کو مخاطب کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں فرمایا کے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی واحد وجہ ان کا اتحاد تھا یہی اتحاد جس نے ہماری قوم کو دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے سامنے کامیاب بنایا ہے یہاں تمام طبقوں کے درمیان اتحاد تھا سب کی ایک آواز تھی ایسا نہیں تھا کوئی کچھ کہے اور کوئی کچھ یہاں سب ظلم کے خلاف بول رہے تھے سب کا ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر اگر کسی بھی ملک کو انقلاب لانا ہے اور ملک کے ظالم نظام کو سرنگوں کرنا ہے تو ملک کی پوری قوم کو ایک ہونا پڑے گا۔