اللہ تعالی نے ان کے دلوں سے کیا کیا ہے

فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشرت میں نقل کرتی ہیں کہ جو جوان اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع کرنے کے لئے

ID: 66504 | Date: 2020/10/23

اللہ تعالی نے ان کے دلوں سے کیا کیا ہے


راوی:فاطمہ طبا طبائی


فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشرت میں نقل کرتی ہیں کہ جو جوان اسلام اور اسلامی ملک کا دفاع کرنے کے لئے میدان جنگ میں جانا چاہتا وہ ان لوگوں میں سے تھے جن کے انٹرویو سن کر امام خمینی(رح) کو بہت خوشی ہوتی ہے امام (رہ) نے ان کے بارے میں فرماتے تھے ان کے اندر کتنی تبدیلی ہے اللہ تعالی نے ان کے دلوں کے ساتھ کیا کیا ہے جو جوان اچھے مقام پر ہے وہی میدان جنگ میں جاتا ہے اللہ تعالی نے انھیں کتنی معرفت دی ہے یہ لوگ اتنے بدل چکے ہیں کہ دنیا کو صرف گزرگاہ مانتے ہیں اور وہ گناہوں دوسروں کے مقابلے میں کم آلودہ ہوتے ہیں۔