مصطفی خمینی کی شہادت کے وقت امام خمینی نے کیا ذکر پڑھا تھا

حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔

ID: 66473 | Date: 2020/10/22

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے  تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی  رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔

آیت اللہ یزدی اپنے بیان کو جاری رکھتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ہم نے سنا تھا کہ اگر کسی پر کوئی مصیبت وارد ہو تو اگر وہ گریہ کر لے تو اس کا دکھ کم ہو جائے گا جناب فرقانی کی آواز اچھی تھی اس لئے ہم نے ان سے کہا کہ آپ مرثیہ پڑھیں تانکہ امام (رہ) تھوڑی دیر گریہ کر لیں اور ان کا دکھ کم ہو جائے کیوں کہ معمولا امام (رہ) ہمیشہ مرثیہ خوانی کے وقت بہت گریہ کرتے تھے جناب فرقانی نے بھی حضرت علی اکبر علیہ السلام کا نوحہ پڑھا لیکن امام (رہ) کی آنکھ سے آنسو نہیں نکلا اس دن امام خمینی(رح) کی حالت اصلا مشخص نہیں تھی اور امام روزانہ کے کاموں کو معمول کے مطابق انجام دے رہے تھے۔