نور خورشید

ڈیلی نیوز؛ پاکستانی اخبار

ID: 66422 | Date: 2020/11/16

نور خورشید


ڈیلی نیوز؛ پاکستانی اخبار


 


پاکستان کی اکثریت امام کی عاشق اور دلدادہ ہیں کیونکہ آپ نے اسلامی انقلاب برپا کیا ہے اور تمام مسلمانوں کو استقلال اور آزادی کا طریقہ سکھایا ہے۔ آپ صرف ایران سے متعلق نہیں ہیں بلکہ آسمان سے تعلق رکھتے ہیں اور پوری سرزمین کے لئے (سورج کی طرح) ہیں۔